the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،9جون(ایجنسی) بالی وڈ کے اسٹار عامر خان اپنی آنے والی فلم 'دنگل' کے بعد خلائی سفر کرنے کی تیاری میں ہیں. دراصل خبر ہے کہ عامر اگلی فلم میں خلائی مسافر کے کردار میں نظر آئیں گے.
اینٹرٹینمنٹ ویب سائٹ بالی ووڈ لائف کی رپورٹ کے مطابق عامر اگلی فلم میں خلائی مسافر راکیش شرما کے کردار میں نظر آئیں گے. بتا دیں



کہ راکیش شرما پہلے ہندوستانی خلائی مسافر تھے جنہوں نے سال 1984 میں خلا میں قدم رکھا تھا. انہیں بہادری کے لئے اشوک چک سے نوازا گیا تھا.
فی الحال عامر اپنی آنے والی فلم 'دنگل' کی شوٹنگ میں مصروف ہیں. نتیش تیواری کے اس کھیل مبنی فلم میں عامر ہریانہ کے پہلوان مہاویر سنگھ پھوگٹ کا کردار ادا کر رہے ہیں. خبر ہے کہ اس فلم کی شوٹنگ ختم ہوتے ہی عامر اگلی فلم کی شوٹنگ شروع کر دیں گے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.